: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،9 0 جولائی / ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈ ی جی ایف ٹی ) وزیر اعظم کے ڈجیٹل انڈ یا کے تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے ساتوں دن چوبیس گھنٹے کاغذ کے بغیر کام کاج کو فروغ دئے جانے کی غرض سے ایک کلیدی قدم اٹھایا ہے جس کے تحت کریڈٹ کارڈ / ڈیبٹ کارڈوں کے ذریعہ درخواستوں کی فیس کی آن لائن ادائیگی اور53 بینکوں سے سرمائے کی الیکٹرانک منتقلی کے کام کا آغاز کیا۔آن لائن ادائیگی کی سہولت کا افتتاح کامرس کے محکمے کی سکریٹری محترمہ ریتا ٹیوٹیا نے کیا۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px;">واضح ہوکہ ڈی جی ایف ٹی نے سینٹرل بینک آف انڈیا کے ساتھ ایک مفاہمت نامے (ایم او یو ) پر دستخط کئے ہیں ،جس کے تحت ڈی جی ایف ٹی کے آن لائن پورٹل کے ذریعہ فیس کی آن لائن ادائیگی کی سہولت مہیا ہوسکے گی تاکہ درخواست گزار / ایکسپورٹر / امپورٹر اپنی درخواست فیس کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ یا نیٹ بینکنگ کے ذریعہ آن لائن جمع کراسکیں ۔